Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرندوں سے ملے ذہنی سکون

رنگ برنگے پرندے جہاں انسان کو قدرت کے قریب لے آتے ہیں وہیں ان پرندوں کو دیکھ اور ان کے پاس بیٹھ کر ذہنی دباؤ اور پریشانی سے بھی ریلیف ملتا ہے۔ ملیے واہ کے رہائشی محمد اعظم علی خان سے جنہوں نے اپنے گھر پر خوبصورت پرندے جمع کر رکھے ہیں۔ محمد اعظم کے مطابق ان کا یہ مشغلہ نہ صرف ذہنی سکون بلکہ صحت مند سرگرمی فراہم کرنے کا ذریعہ بھی ہے۔ مزید دیکھیے عرفان قریشی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

شیئر: