Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مادام تساؤ میوزیم کھل گیا مگر سماجی فاصلہ برقرار

لندن کے مادام تساؤ میوزیم کو شائقین کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے تاہم کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے شائقین کو اپنے ہیروز کے مومی مجسموں کو ہاتھ لگانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ میوزیم کھلنے سے قبل مجسموں کی صفائی کیسے کی گئی دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: