Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدینہ منورہ : 63غیر قانونی تارکین گرفتار

مدینہ منورہ(یوسف بلوچ) مدینہ منورہ پولیس نے اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 63تارکین کو گرفتار کرلیا۔ خواتین بھی گرفتار شدگان میں شامل ہیں۔ انہیں قانونی کارروائی کیلئے متعلقہ ادارے کے حوالے کردیا گیا۔

شیئر: