Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’میازاکی قیمتی پھل‘، کراچی میں پہلی بار جاپانی آم کی کاشت

کراچی کے شہری غلام ہاشم نورانی نے چھ سال کی محنت سے جاپانی آم میازاکی کی کاشت کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں اس آم کی بہت ڈیمانڈ ہے۔ انہوں نے کراچی میں اس منفرد آم کی کاشت کو کیسے ممکن بنایا جانیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: