Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گجرات کی کانڈی تاریخی کیوں ہے اور بنتی کیسے ہے؟

پاکستان ہو یا بیرون ملک عمارات کی تعمیر کے لیے مستری کے ہاتھ میں موجود کانڈی کو مرکزی حیثیت حاصل ہوتی ہے۔ صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات کے شہر ڈنگہ کی کانڈی نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے مستریوں کی پسندیدہ اور تاریخی لحاظ سے اہمیت کی حامل ہے۔ یہ کانڈی کیسے بنتی ہے جانیے بشیر چوہدری کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: