Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سبزیاں مہنگیں، فروٹ سستا، کیا زمانہ آ گیا

پاکستان کے مختلف شہروں میں ٹماٹر ایک مرتبہ پھر مہنگے ہو گئے ہیں۔ پنجاب اور بلوچستان کے صوبائی دارالحکومتوں میں فی کلو ٹماٹر ڈیڑھ سو روپے کلو فروخت ہو رہے ہیں۔ لاہور سے رائے شاہنواز اور  کوئٹہ سے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: