Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور میں طلبہ سڑکوں پر کیوں نکلے ہیں؟

طلبہ کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے سٹوڈینٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام لاہور میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرے کے شرکا کے مطالبات کیا تھے جانیے رائے شاہنواز کی اس ویڈیو میں

شیئر: