Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیاحوں کے لیے منوڑہ کے ساحل کے نئے رنگ

صوبہ سندھ کی حکومت اور منوڑہ کنٹونمنٹ کے اشتراک سے کراچی بندرگاہ سے متصل منوڑہ جزیرے کے ساحل پر تعمیرات کر کے اسے عوام کے لیے دیدہ زیب بنایا گیا ہے۔ 8 ایکڑ پر بنائی جانے والی یہ پاکستان کی منفرد ساحلی پٹی ہے جہاں تمام سہولیات بہترین انداز میں فراہم کی گئی ہیں۔ اس جزیرے تک رسائی کے لیے حکومت کیا اقدامات کر رہی ہے دیکھیے توصیف رضی ملک کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: