Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر ایئرویز کو 2023 میں بوئنگ 777 ایکس طیاروں کی ترسیل متوقع

قطر ایئرلائن ایک مال بردار طیارے کے لیے ’بوئنگ کی طرف سے پرکشش تجویز‘ پر غور کر رہی ہے (فوٹو: قطر ایئرلائنز)
قطر ایئرویز کو 2023 میں بوئنگ 777 ایکس طیارے کی پہلی ترسیل کی توقع ہے۔
عرب نیوز ے مطابق قطر ایئرویز کے چیف ایگزیکٹیو اکبر البکر نے بدھ کو بوئنگ پریزنٹیشن کے موقع پر اس بات کا اظہار کیا۔
اکبر البکر نے مزید کہا کہ ایئرلائن ایک مال بردار طیارے کی خریداری پر بھی غور کر رہی ہے اور ’بوئنگ کی طرف سے پرکشش تجویز‘ پر غور کر رہی ہے۔

شیئر: