Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چوبیس گھنٹے کے دوران حوثیوں کے ٹھکانوں پر 32 ٹارگٹڈ آپریشن

 21  فوجی گاڑیاں تباہ جبکہ حوثیوں کی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں(فائل فوٹو روئٹرز)
عرب اتحاد برائے یمن نے پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران مارب اورتعز میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 32 ٹارگٹڈ آپریشن کیے ہیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق عرب اتحاد نے  بدھ کو بیان میں کہا کہ’ ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 21  فوجی گاڑیاں تباہ جبکہ حوثیوں کی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں‘۔
 

شیئر: