Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گرد وغبار کا طوفان 26دنوں تک جاری رہے گا

الاحساء: مملکت کے مختلف شہروں میں گرد وغبار کا طوفان مزید26دن تک جاری رہے گا۔ گردو غبار کا طوفان مملکت کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے ہوگا۔ موسمیات کے ماہر ڈاکٹر خالد الزعاق نے المدینہ اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 26دن کے اختتام پر گرد ختم ہونا شروع ہوگی تاہم فضا میں گرد برقرار رہے گی۔ایسا موسمی تبدیلی کے باعث ہورہاہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: