مدینہ میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہفتہ 20 اگست 2022 10:55 مدینہ میں جمعے کو موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔ ادھر مسجد نبوی میں بارش سے زائرین لطف اندوز ہوتے رہے۔ بارشوں کا سلسلہ آج بھی جاری رہے گا۔ دیکھیے اس ویڈیو میں مدینہ بارش زائرین ژالہ باری اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں