Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

80 کی دہائی کا ’بلیک اینڈ وائٹ‘ چین تصاویر میں

1981 میں بیجنگ کے یونگڈنگ مین ریلوے سٹیشن پر ڈرائیورز ایک دوسرے سے محو گفتگو ہیں
چین کے آنجہانی رہنما ماؤزے تنگ کے مجسمے کے سامنے مزدور ایک ستون کی مرمت کر رہا ہے
چینی قیدی کھیتوں میں کام کرنے کے بعد جیانگ بی کی جیل میں اپنے کمپاؤنڈز کی طرف واپس جا رہے ہیں
1991 میں شنگھائی میں رش کے اوقات میں لوگ اپنی سائیکلیں ایک ریلوے ٹریک سے گزار رہے ہیں
1981 میں لی گئی اس تصویر میں ایک بچہ اپنے والد کے ساتھ فٹ بال کھیل رہا ہے
جنوبی چین کے شہر گوئلن میں 1988 میں گلوکاری کے مقابلے کے دوران لوگوں نے گانے ریکارڈ کرنے کے لیے ہاتھوں میں ٹیپ ریکارڈر اٹھا رکھے ہیں
بیجنگ کے کمرشل علاقے شیدان میں واقع ایک ڈیپارٹمنٹ سٹور میں بلیک اینڈ وائٹ ٹی وی سیٹ رکھے ہوئے ہیں
1988 میں لی گئی یہ تصویر بیجنگ کے ایک پارک کی ہے جہاں لوگ روایتی ورزش کر رہے ہیں
1982 کی اس تصویر میں چین کے فوجیان صوبے میں واقع ایک اوپن مارکیٹ میں لوگ سلائی کڑھائی کا کام کر رہے ہیں
1983 میں بیجنگ میں سڑک کنارے سنوکر کی میز پر ایک چھوٹ بچہ براجمان ہے جو اپنی والدہ کے ساتھ کھیل رہا ہے
چین کا شمار دنیا کے ان ترقی یافتہ ممالک میں ہوتا ہے جو ٹیکنالوجی کے شعبے میں زبردست انقلاب لا رہے ہیں اور معاشی ترقی کے لیے اپنے انفرسٹرکچر کو بھی بہتر بنانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ 1980 کی دہائی کا چین 2022 کے چین سے کتنا مختلف تھا دیکھیے روئٹرز کی ان تصاویر میں۔۔۔

شیئر: