Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میچ میں تاریخی کامیابی، سعودی شائقین خوشی سے نہال

فیفا ورلڈ کپ کے میچ میں سعودی عرب کی ارجنٹائن کے خلاف تاریخی کامیابی کا جشن نہ صرف ملک بھر میں منایا جا رہا ہے بلکہ مشرق وسطیٰ اور دیگر اسلامی ممالک بھی خوشی کا بھرپور اظہار کر رہے ہیں۔ سعودی عرب میں شائقین اس یادگار دن کا جشن کیسے منا رہے ہیں دیکھیے اے ایف پی کی ان تصاویر میں۔۔

شیئر: