Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 185.35 ریال

بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔(فوٹو عاجل)
سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں جمعہ 25 نومبر کو سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔
گولڈ مارکیٹ میں سب سے زیادہ کاروبار 21 قیراط سونے کا ہے۔ ایک گرام کی قیمت 185.35 ریال  ریکارڈ کی گئی۔ 
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 211.83 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی قیمت 194.18 اور 18 قیراط کی قیمت 158.88 ریال رہی۔ 
گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط 8 گرام گنی 1779.40 ریال، 22 قیراط گنی 1864.14 ریال اور 24 قیراط گنی 2033.60 ریال میں فروخت کی گئی۔
علاوہ ازیں بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں بھی جمعے کو سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

شیئر: