Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہوگئے

24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت  216.66 ریال رہی۔ (فوٹو العربیہ نیٹ)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار 4 دسمبر  2022 کو گزشتہ دنوں کے  مقابلے میں سونے کے نرخ کم ہوگئے۔
الوئام ویب سائٹ کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت  189.57 ریال رہی جبکہ 18 قیراط ایک گرام سونا 162.49 ریال میں دستیاب رہا۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت  216.66 ریال رہی۔ علاوہ ازیں 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 198.60 ریال میں دستیاب رہا۔
21 قیراط والی 8  گرام  کی سونے کی گنی  1516 ریال  میں دستیاب رہی۔ 22 قیراط والی گنی 1588 ریال اور 24 قیراط والی 8 گرام کی گنی کی قیمت  1733 ریال رہی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: