Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی، کوریا وزارتی کمیٹی برائے دفاعی تعاون کا اجلاس

دونوں ملکوں کے سینیئر حکام اور عہدیداروں نے بھی شرکت کی ( فوٹو: ایس پی اے)
سعودی عرب، کوریا کی وزارتی کمیٹی برائے دفاعی تعاون کا اجلاس منگل کو سعودی چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض الرویلی اور جنوبی کوریا کے نائب وزیر برائے قومی دفاع کی سربراہی میں ہوا۔ 
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق اجلاس میں دونوں ملکوں کی وزارت دفاع کے درمیان تعلقات اور تعاون،مشترکہ مفادات خاص طور پر فوجی اور دفاعی شعبوں میں انہیں بڑھانے اور ترقی دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا
اجلاس میں سعودی عرب اور جنوبی کوریا کے سینیئر حکام اور عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔

شیئر: