Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غزہ کی سڑکوں پر فراٹے بھرتی ’ونٹیج گاڑیاں‘

غزہ کی سڑکوں پر فراٹے بھرتی ونٹیج گاڑیاں توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ کلاسک گاڑیوں کے شوقین مکینک منیر الشندی پُرانی گاڑیوں کو کس طرح ری سٹور کر کے نئی جیسی بنا دیتے ہیں دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: