Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا روبوٹ انسانوں سے بہتر چکن فرائی کر سکتے ہیں؟

جنوبی کوریا میں ایک ریستوران فرائیڈ چکن بنانے کے لیے روبوٹ سے کام لے رہا ہے۔ تاہم سوال یہ ہے کیا روبوٹ انسانوں سے بہتر چکن فرائی کر سکتے ہیں؟ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: