’اُمید کی کرن‘، غزہ جنگ میں ٹانگ سے محروم افراد کے لیے پائپ سے بنے مصنوعی اعضا
’اُمید کی کرن‘، غزہ جنگ میں ٹانگ سے محروم افراد کے لیے پائپ سے بنے مصنوعی اعضا
جمعرات 25 جولائی 2024 8:19
غزہ میں ایک فلسطینی معالج نے پلاسٹک پلمبنگ پائپس استعمال کرتے ہوئے مصنوعی اعضا بنائے ہیں۔ ان اعضا میں لکڑی، سیوریج پائپ، روئی اور گوند کا استعمال کیا گیا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو۔