عمر سیف کی ریاض میں سعودی ہم منصب سے ملاقات، مفاہمتی یادداشت پر دستخط
اتوار 1 اکتوبر 2023 19:05
ریاض میں نگران وفاقی وزیرعمر سیف اور انجینیئرعبداللہ عامرالسواحہ کے درمیان ملاقات ہوئی۔ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں