ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹول کا آغاز، بالی وڈ سٹار رنویر سنگھ کی شرکت
جمعرات 30 نومبر 2023 22:24
ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹول کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ بالی وڈ سٹار رنویر سنگھ نے فیسٹول کے کنورسیشن سیشن میں شرکت کی۔۔ مرید تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں