Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عجمان: کپڑوں کے گودام میں آگ لگ گئی

عجمان: عجمان کی الصناعیہ میں واقع کپڑوں کی گودام میں آگ لگ گئی۔ آتشزدگی کے باعث جانی نقصان نہیں ہوا ۔ الامارات الیوم کے مطابق محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ آتشزدگی ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب 12بجے لگی تھی۔ اطلاع ملتے ہی شہری دفاع کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیںاور رات دو بجے تک آگ پر قابو پالیا گیا۔ شہری دفاع نے گوداموں کے مالکان کو تاکید کی ہے کہ سلامتی کے ضوابط کا خاص خیال رکھنا ضروری ہے۔ آتشزدگی کے اسباب معلوم کئے جارہے ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: