Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں پیر کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونا 213.09 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں پیر18 دسمبر کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں استحکام رہا ہے۔
تواصل ویب کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 213.09 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ اتوار کو کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ 213.09 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 243.53 ریال، 22 قیراط ایک گرام 223.24 اور18 قیراط 182.65 ریال رہی ہے۔
جبکہ ایک کلوگرام سونا 245,235.16 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: