Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت اور مصر دہشتگردی کیخلاف ہیں، الجبیر

ریاض...... سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب اور مصر ہر طرح کی دہشتگردی کی مزاحمت کا تہیہ کئے ہوئے ہیں۔ دونوں ملک دہشتگردی کے انسداد میں باہمی تعاون کے فروغ اور علاقائی جدوجہد کے استحکام کے آرزو مند ہیں۔ الجبیر نے ان عزائم کا اظہار ریاض میں مصری وزیرخارجہ سامح شکری کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ 

شیئر: