Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں سنیچر کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونا 212.96 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سنیچر27 جنوری 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 212.96 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ جمعے کو کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ 213.31 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 243.39 ریال، 22 قیراط ایک گرام 223.11 اور 18 قیراط 182.54 ریال رہی ہے۔
21 قیراط 8 گرام گنی 2,044.46 ریال، 22 قیراط 2,141.82 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام  گنی کی قیمت 2,336.53 ریال رہی۔
۔جبکہ ایک کلو گرام سونے کے نرخ 245,090.90 ریکارڈ کیے گئے۔

شیئر: