Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں سمارٹ بیڈ، ’بنانے کی تربیت چین سے لی‘

پاکستان میں بنا اپنی طرز کا پہلا ’سمارٹ بیڈ‘ جو ایل سی ڈی، فریج اور مائیکرو ویو اوون کے علاوہ باڈی مساجر کی خصوصیات سے بھی لیس ہے۔ سمارٹ بیڈ ڈیزائن کرنے کے کاروبار کا آغاز کرنے والے عبدالماجد کہتے ہیں کہ انہوں نے اس کی تربیت چین جا کر لی۔ اردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: