جمناسٹک، موت کا کنواں اور فکاروں کے کرتب، اسلام آباد میں لکی ایرانی سرکس
جمناسٹک، موت کا کنواں اور فکاروں کے کرتب، اسلام آباد میں لکی ایرانی سرکس
جمعرات 6 مارچ 2025 8:20
اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں لکی ایرانی سرکس میں ملکی اور غیرملکی فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر کے شہریوں کو محظوظ کر رہے ہیں۔ یہ سرکس 10 مارچ تک جاری رہے گا۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار فرحان خان کی ڈیجیٹل رپورٹ۔