Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی وزیر دفاع سے صدر ٹرمپ کے مشیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر بھی بات چیت کی گئی۔ (فوٹو: ایکس اکاونٹ)
سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے پیر کو امریکی صدر کے مشیر برائے عرب اور افریقی امور مسعد بولس نے ملاقات کی۔
عرب نیوز کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خطے مں امن و استحکام کو برقرار رکھنے کی کوششوں کے علاوہ باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر بھی بات چیت کی گئی۔

شیئر: