Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آف لوڈنگ کے بڑھتے واقعات، مسافروں کی رہنمائی کے لیے ’فیسیلیٹیشن ڈیسک‘ قائم

پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ایئرپورٹس پر مسافروں کی آف لوڈنگ کے بڑھتے واقعات کے پیشِ نظر ملک بھر میں ’پری ڈیپارچر فیسیلیٹیشن ڈیسک‘ قائم کر دیے ہیں۔ اب مسافر سفر سے قبل اپنی دستاویزات کی تصدیق اور رہنمائی حاصل کر سکیں گے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: