Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ کی ہنہ جھیل برف سے ڈھک گئی، ’بہت برسوں بعد ایسی برفباری دیکھی‘

کوئٹہ کے نواح میں واقع ہنہ جھیل اور ہنہ اوڑک برف سے ڈھک چکے ہیں۔ جھیل کا نظارہ کرنے کے لیے سیاح دور دور سے آ رہے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: