سید پور گاؤں، اسلام آباد کی دلکش مارگلہ کی پہاڑیوں کے دامن میں واقع ایک تاریخی اور ثقافتی ورثہ ہے۔ قدیم تعمیرات اور پُر سکون ماحول کی وجہ سے مشہور اس گاؤں کو اب نئی شکل دے دی گئی ہے۔ اس ماڈل ویلیج میں کیا تبدیلیاں لائی گئی ہیں دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔