Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ویڈیو بنا رہے ہیں، ڈانس کر رہے ہیں‘، لاہور میں بسنت کے لیے بچے بھی پُرجوش

لاہور میں بسنت کا میلہ سجنے کو تیار ہے اور اس تہوار کو بھرپور طریقے سے منانے کے لیے شہریوں کی گرمجوشی دیدنی ہے۔ صرف بڑے ہی نہیں بلکہ بچے بھی کافی پُرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو۔

شیئر: