Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سینیگال کے وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے

کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ پر جدہ کے کمشنر اور دیگر حکام نے خیرمقدم کیا (فوٹو: ایس پی اے)
سینیگال کے وزیراعظم عثمانی سونکو ایک وفد کے ہمراہ اتوار کو جدہ پہنچے ہیں۔
ایس پی اے کے مطابق کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جدہ کے کمشنر شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جلوی اور دیگر حکام نے خیرمقدم کیا۔

شیئر: