پہچان چھپا کر لوگوں کی مدد کرنے والا ’لاہوری سپائیڈر مین‘
پہچان چھپا کر لوگوں کی مدد کرنے والا ’لاہوری سپائیڈر مین‘
منگل 10 مارچ 2026 6:43
لاہور کے شہری فیضان خان سپائیڈرمین بن کر لوگوں کی مدد کرتے ہیں اور رمضان میں افطاری بھی بانٹتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بچپن سے انہیں سپائیڈر مین پسند تھا، اسی لیے انہوں نے سپائیڈر مین کا کاسٹیوم خریدا جس میں وہ خود کو ہیرو محسوس کرتے ہیں۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ