ہزاروں افغان سونے کی تلاش میں مصروف،آمدنی کا ایک متبادل ذریعہ
ہزاروں افغان سونے کی تلاش میں مصروف،آمدنی کا ایک متبادل ذریعہ
بدھ 15 اپریل 2026 14:17
افغانستان میں کنڑ صوبے کے دشوار گزار ہندوکش پہاڑوں کے دامن میں سینکڑوں افغان شہری کنڑ دریا کے خشک کنارے کو کھود کر سونے کے باریک ذرات تلاش کر رہے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو