Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں سکیورٹی کے پہرے، سبزیوں اور پھلوں کی قلت

اسلام اباد میں امریکہ اور ایران کے متوقع مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جس کے تحت اسلام آباد کے اندر بڑی گاڑیوں کا داخلہ محدود کر دیا گیا ہے جس کے باعث اسلام آباد کی سبزی منڈی میں سبزیوں اور فروٹ کی فراہمی ایک بہت بڑا مسئلہ بن گئی ہے جس سے تاجر اور شہری سخت پریشان ہیں۔ مزید جانیے عرفان قریشی کی اس ویڈیو رپورٹ میں
 

شیئر: