پنجاب یونیورسٹی میں کشمیر کلچر ڈے منایا گیا جہاں لاہور میں زیرتعلیم کشمیر کے طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ طالبات نے کشمیر کا روایتی لباس فیرن زیب تن کیا ہوا تھا جبکہ طالب علموں نے پوشاک پہنی تھی۔ کلچر ڈے کے موقعے پر کلچر واک بھی کیا گیا جبکہ کشمیر کے روایتی کھیل گتکا بازی کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔ ادین یوسفزئی کی رپورٹ