Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ننکانہ صاحب کا منفرد گاؤں، جہاں گھر کے لیے زمین مفت ملتی ہے

صوبہ پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں کوٹ رحمت خان نام کا ایسا گاؤں موجود ہے جہاں مفت زمین دی جاتی ہے اور کوئی بھی وہاں جا گھر بنا کر رہ سکتا ہے۔
تقسیم برصغیر سے قبل بننے والے اس گاؤں میں ملک رحمت خان نے علاقے میں آبادی بڑھانے کے لیے زمین مفت دینے کا سلسلہ شروع کیا تھا جس کو ان کی پانچویں پیڑی جاری رکھے ہوئے ہے اور اب یہاں تمام ضروری سہولتیں موجود ہیں۔
یہاں زمین حاصل کرنے کا طریقہ کار کیا ہے اور کون اس کا اہل ہو سکتا ہے؟
جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: