Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صدر ٹرمپ ’پیدائشی شہریت‘ کے خلاف پھر سرگرم، کون کون لیپٹ میں آ سکتا ہے؟

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکی زمین پر جنم لینے والے بچوں کی خودکار شہریت (برتھ رائٹ سٹیزن شپ) اور ’برتھ ٹورازم‘ کو محدود کرنے کے لیے دو نئے صدارتی احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ آئین کی 14ویں ترمیم اور سپریم کورٹ کے سابقہ فیصلے کی موجودگی میں ٹرمپ انتظامیہ کے اس قدم کو ایک بار پھر شدید قانونی اور آئینی چیلنجز کا سامنا ہے۔ فرحان خان کی رپورٹ

شیئر: