مہاجرین کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر سپین کے علاقے سیوتا میں نیا عارضی کیمپ بنایا جا رہا ہے، جہاں ان مزید لوگوں کو رکھا جائے گا جو مراکش سے غیرقانونی طور پر سپین میں داخل ہوئے اور انہیں پہلے سے بنے مرکز میں جگہ نہیں ملی۔ ان کی کثیر تعداد کھلے آسمان نیچے ہے۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ