Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیپال: ہلاکت خیز ریلے گزر گئے، خوف اور اثرات باقی

نیپال اور تبت میں آنے والے سیلاب میں ابھی تک 392 افراد ہلاک ہو  چکے ہیں جبکہ ایک ہزار چار سو سے زائد افراد لاپتہ ہیں جن میں سینکڑوں غیرملکی سیاح بھی شامل ہیں اور متاثرہ علاقے کھنڈرات کا منظر پیش کر رہے ہیں۔
اے ایف پی کی ڈیجیٹل رپورٹ

 

شیئر: