Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پنجاب یونیورسٹی کا سالانہ کتاب میلہ، ’جین زی‘ کی ریکارڈ آمد

پنجاب یونیورسٹی کا سالانہ کتاب میلہ شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ میلے کے پہلے دن بالخصوص ’جین زی‘ کی ریکارڈ آمد دیکھی گئی جبکہ ابتدائی 24 گھنٹوں میں 45 ہزار کتابیں فروخت ہوئیں۔ ادیب یوسفزئی کی رپورٹ

شیئر: