Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایران نے قطر کو فوجی امداد کی پیشکش کردی

تہران۔۔۔۔ایرانی صدر حسن روحانی نے واضح کیا کہ ان کا ملک خطے کے امن و استحکام کی تقویت کیلئے قطر کو فوجی امداد دینے کیلئے تیار ہے۔ سعودی عرب ، مصر ،امارات اور بحرین ایران کے ساتھ قربت پیدا کرنے پر قطر کے ساتھ تعلقات منقطع کئے ہوئے ہیں ۔ تعلقات توڑنے کا یہ ایک اہم سبب ہے۔ قطر اور ایران حالیہ برسوں کے دوران ایک دوسرے کے قریب آئے ہیں۔ امیر قطر نے چند برس قبل اقوام متحدہ کے اجلاس میں اعلان کیا تھاکہ ایران برادر ملک ہے اور اس کے ساتھ قریبی تعلقات استوار کرنا ضروری ہے۔

شیئر: