Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آئیں گاڑی پر چاند کی سیر کریں

ایمازون اور خلائی کمپنی بلیو اوریجن کے سربراہ جیف بیزوس نے حال ہی میں ایک خلائی گاڑی متعارف کرائی ہے۔ یہ خلائی گاڑی چاند پر سامان اور انسانوں کی ترسیل کی صلاحیت رکھتی ہے۔ مزید دیکھیں اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

شیئر: