مگر مچھ نے برفباری سے بچنے کیلئے کیا کیا؟
جمعرات 11 جنوری 2018 3:00
نارتھ کیرولینا میں مگر مچھ نے شدید سردی اور برفباری کے دوران اپنی جان بچانے کیلئے جو حکمت عملی اختیار کی اس سے نہ صرف انکی سمجھ بوجھ اور فراست کا اندازہ ہوتا ہے بلکہ یہ اندازہ بھی ہوتا ہے کہ یہ کس طرح اپنے جسم کے درجہ حرارت میں کمی بیشی کرتے ہیں اور زندہ رہنے کیلئے دوسرے اعضا ء کو کس طرح حرکت میں رکھتے ہیں
مکمل خبر پڑھنے کے لئے کلک کریں