Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

درجنوں فرانسیسی شہری شامی کرد فورسز کی حراست میں ہیں،فرانسیسی وزیر خارجہ

پیرس۔۔۔ فرانسیسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ درجنوں فرانسیسی شہری شامی کرد فورسز کی حراست میں ہیں۔ انہوں نے حکومت کو بتایا ہے کہ شام میں کردوں نے  100 فرانسیسی شہریوں کو گرفتار کر رکھا ہے۔ اس سے قبل گزشتہ برس نومبر میں فرانس کے انسداد دہشت گردی کے حکام کی طرف سے کہا گیا تھا کہ مجموعی طور پر تقریباً 690 فرانسیسی شہری دہشتگرد گروپ داعش میں شمولیت کیلئے شام اور عراق میں موجود ہیں۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں