Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ترک کرنسی لیرا کی قدر میں کمی سے سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل

پیر 18جون 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الوطن” کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے یوم آئین پر جمہوریہ سیشل کے صدر کو مبارکباد پیش کردی
٭ سعودی عرب کی بلدیاتی کونسلوں نے ٹھیکیداروں کی نئی درجہ بندی جاری کردی
٭ ترک کرنسی لیرا کی قدر میں کمی سے سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل 
٭ الحدیدہ سے انخلاءکے بارے میں حوثی رہنماﺅں میں اختلافات
٭ ڈیجیٹل کرنسی کی قدر میں گراوٹ نے سینٹرل بینکوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
٭ سعودی عرب نے مشرقی افغانستان میں خودکش حملے کی مذمت کردی
٭ سعودی عرب کی زیرقیادت عرب اتحاد نے یمن میں متاثرین کیلئے 262امدادی منصوبوں کا اعلان کردیا
٭ برطانیہ میں سعودی سفیر نے لندن کے اسپتالوں میں زیر علاج ہموطنوں کی عیادت کی اور انہیں عید کی مبارکباد پیش کی
٭ قنفذہ کے مکان میں آتشزدگی ،4افراد ہلاک
٭ سعودی عریبین ایئرلائنز السعودیہ نے ویانا کیلئے پہلی براہ راست پرواز شروع کردی
٭ سعودی عرب اور روس نے اوپیک کی تیل پیداوار میں اضافے کا مطالبہ کردیا
٭ گزشتہ 5ماہ کے دورن نہر سویز سے گزرنے والے جہازوں کی فیس سے 13فیصد آمدنی زیادہ ہوئی۔
٭ میکسیکو نے جرمنی کو ہرا کراچنبھے میں ڈالدیا
٭ سوئٹزرلینڈ اور برازیل کا فٹبال ورلڈ کپ میچ برابر 
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: