Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”سنجو“ کا پوسٹر جاری

بالی وڈ کے نامور اداکار سنجے دت کی حقیقی زندگی پر بنائی گئی فلم” سنجو“ کا پوسٹر جاری کردیاگیا۔فلمساز راجکمارہیرانی کی جانب سے جاری کردہ اس پوسٹر میں اداکار سنجے دت کا روپ لئے رنبیر کپور کا چہرہ نمایاں ہے۔ پوسٹر میں رنبیر کپور سنجے دت کے کھل نائک انداز میں دکھائی دے رہے ہیں۔جب وہ 2016ءمیں غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں جیل کی سزا کاٹ کر باہر آتے ہیں۔اس سے قبل فلم کا ٹریلر پیش کیا جاچکا ہے جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھنے کے ساتھ پسند بھی کرچکے ہیں۔
 

شیئر: