چاند نظر آگیا، کل عید ہے، ایوان شاہی جمعرات 14 جون 2018 3:00 ریاض: ایوان شاہی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج جمعرات کو عید کا چاند نظر آنے کا ثبوت مل جانے کے بعد کل جمعہ کو عید ہوگی۔ عید رویت ہلال چاند شیئر: واپس اوپر جائیں